کورونا وباءکے دوران اقدامات پر اپوزیشن نے ساتھ نہیں دیا، وزیر اعظم کا شکوہ

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،10 جون، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کورونا وباءکے دوران حکومت نے لوگوں کی جانیں بچانے کے لئے ایمرجنسی نافذ کی تاکہ لوگوں کو گھروں میں رکھ کر وباءپر قابو پایا جائے اور مستحق شہریوں کو گھر بیٹھے امداد مہیا کی ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔لیکن افسوس ہے کہ اس پر اپوزیشن نے حکومت کا کچھ زیادہ ساتھ نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے غیر ضروری طور پر امداد کلیم کی ان کی تحقیقات کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں