کورونا وباءکے دوران سماجی خدمات،ملکہ برطانیہ کا دو پاکستانی نوجوانوں کے لئے ایوارڈ کا اعلان

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز،7 جون، 2020،
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے دو پاکستانی نوجوانوں کو ان کی کورونا وباءکے دوران سماجی خدمات پر کامن ویلتھ پوائنٹ آف لائٹ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔رزق نامی سماجی تنظیم کے روح و رواں حزیفہ احمد اور ان کے ساتھی سید حسنین عرفان نے غرباءو مساکین کو راشن کی فراہمی کے لئے یونیورسٹی لیول پر اپنی تنظیم کو منظم کیا تھا بعد ازاں ان کے رضاکاروں نے تیس شہروں میں دو لاکھ سے زائد لوگوں کو راشن فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا تھاجسے برطانوی حکومت نے سراہا۔


متعلقہ خبریں