کورونا وباءکے دوران ٹکٹ کینسل یا تبدیل کرانے والوں کو رقم واپس ہو گی، ائیر کینیڈا کا اعلان

 

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز،4مارچ،2021
ائیر کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وباءاور اور لاک ڈاﺅن کے زمانے میں جن لوگوں نے اپنا ٹکٹ کینسل یا تبدیل کروایا ہے ان کو ٹکٹ کی رقم واپس کی جا ئے گی۔ اس سلسلے میں ائیر کینیڈا کے وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ابھی اس خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے اور نہ ہی ائیر لائنز نے اس کی تصدیق کی ہے۔


متعلقہ خبریں