کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی،اسد عمر کااعلان

 

قومی آواز،
قومی نیو ز 14ستمبر،2021

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور نیشنل آپریشن سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ جو لوگ ویکسین نہیں لگوائیں گے ان پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ چوتھی لہر کمزور پڑ رہی ہے اور گراف نیچے آ رہا ہے اس رجحان میں مزید استحکام ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جن افراد نے ویکسینیشن نہیں کروائی ہے وہ ویکسی نیشن کروا لیں بصورت دیگر ان پر مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ 30 ستمبر تک ویکسین کے دو ڈوز نہ لگوانے والوں پر مزید پابندیاں عائد کی جائیگی۔


متعلقہ خبریں