کورونا ویکسین ٹیسٹنگ کے نتائج اسی ماہ دنیا کے سامنے پیش کر دئیے جا ئیں گے، ترجمان فائزر

 

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز، 12نومبر، 2020،
کورونا ویکسین کی تیاری میں کامیابی کا دعویٰ کرنے والی کمپنی فائزر نے اعلان کیا ہے کہ وہ کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کے نتائج اسی ماہ لوگوں کے سامنے پیش کر دے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سرف فائز ر ہی نہیں بلکہ کئی امریکی کمپنیاں کورونا ویکسین کو جلد مارکیٹ میں لانے کے لئے کوشاں ہیں تاہم ویکسین ٹیسٹنگ کے نتائج کا تجزیہ ابھی باقی ہے جس کے بعد ہی ویکسین کو مارکیٹ کیا جا سکے گا۔


متعلقہ خبریں