کورونا ویکسین کی جانب اہم پیشرفت ، وائرس کی جینوم سیکوئینس دریافت کرنے میں کامیابی

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز2اپریل ، 2020،
ڈاﺅ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی کی سربراہی میں قائم ریسرچ ٹیم نے اعلان کیا ہے کہ نوول کورونا وائرس میں ہونے والی مقامی تبدیلیوں کا پتہ چلا لیا گیا ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ان جنیاتی تبدیلیوں کا جائزہ لینے کے بعد جینوم سیکوئینس کی معلومات بھی حاصل کر لی گئی ہیں جن کی مدد سے اس وائرس کی ویکسین بنانے میں مدد ملے گی


متعلقہ خبریں