کورونا پابندیوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، اسد عمر کی وارننگ

 

قومی آواز،

قومی  نیوز2اگست،2021

این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بڑے شہروں میں کورونا صورتحال کی مزید خرابی کی صورت میں کورونا پابندیوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔وہ اسلام آباد میں معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا کی چوتھی لہر چل رہی ہے اور وہ وزیر اعظم عمران خان کو اس موقع پر اپنی تجاویز سے آگاہ کریں گے اور ہو سکتا ہے کہ پابندیوں میں مزید اضافہ ہو جائے۔


متعلقہ خبریں