کورونا پابندیوں کے حوالے سے شہری صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں، ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 22اپریل ، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات درپیش ہیں لیکن اس سلسلے میں لوگوں کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئے کیونکہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو بڑی تباہی پھیل سکتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پر معاشی پابندیوں کے حوالے سے دباﺅ موجود ہے جس پر آئندہ چند دنوں میں نئی ہدایات جاری کی جائیں گی۔


متعلقہ خبریں