کورونا کا اگلا حملہ انتہائی شدید نوعیت کا ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

قومی آواز :جنیوا،
کینیڈین نیوز26 مئی ، 2020،
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر احتیاطی اقدامات نہ کئے گئے تو یہ عالمی وباءشدید ہو سکتی ہے جس سے لوگوں کے بیماری میں مبتلا ہونے کا شدید خطرہ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ تنبیہ ایک اسے وقت دی گئی ہے جب امریکہ اور دیگر ممالک میں لاک ڈاﺅن کو نرم کرنے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔عالمی ادارے نے دنیا بھر کے ممالک کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ نگرانی ٹیسٹنگ اور ٹریکنگ سے متعلق اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں