کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن ملک ایک اور لاک ڈاﺅن کا متحمل نہیں ہو سکتا ، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،6 جون، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے لیکن اس وقت ملک ایک نئے لاک ڈاﺅن کا متحمل نہیں ہو سکتا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ انہیں سب سے زیادہ فکر دیہاڑی دار مزدور کی ہے جو روزانہ کی بنیاد پر اپنی روزی کماتا ہے۔انہوں نے غریبوں کی مالی امداد جاری رکھنے کے پروگرام میں توسیع کا بھی اعلان کیا۔


متعلقہ خبریں