کورونا کیسز میں اضافے سے ٹوکیو اولمپکس ملتوی ہو سکتے ہیں، آرگنائزنگ کمیٹی

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز22جولائی،2021
ٹوکیو اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اولمپک ویلج میں کچھ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور اگر کچھ مزید کیسز رپورٹ ہوئے تو اولمپک گیمز ملتوی کئے جا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کمیٹی کے صدر توشیو موتو نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اولمپک کھیلوں کا انعقاد صحت کی بنیادی سہولیات سے مشروط ہے اور اگر اس دوران کسی بیماری با الخصوص کورونا کیسز سامنے آئے تو گیمز کا انعقاد ممکن نہیں رہے گا۔


متعلقہ خبریں