کورونا کی تباہ کاریاں،قطر میں غیر ملکی مزدور بے روزگار ،بھیک مانگ کر پیٹ بھرنے پر مجبور

قومی آواز :دوہا،
کینیڈین نیوز،9 مئی ، 2020،
قطر میں حکومت کی جانب سے بغیر تنخواہ مزدوروں کو چھٹی پر بھیجنے کی اجازت کے بعد ہزاروں مزدور بے روزگار ہو گئے ہیںاور انتہائی مجبوری اور بے بسی کے عالم میں بھیک مانگ کر اپنا پیٹ بھرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
حکومت نے کمپنیوں کو رہائش اور کھانا فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے تاہم اس پر عمل نظر نہیں آ رہا۔انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔


متعلقہ خبریں