کورونا کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل نہیں ہے، عالمی ادارہ صحت نے مزید تحقیق کی ہدایت کر دی

قومی آواز :
عالمی نیوز،31مارچ ، 2021
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ ادارے کی جانب سے کورونا کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ موصول ہوئی ہے تاہم اسے ابھی منظور نہیں کیا گیا ہے بلکہ ادارے نے ہدایت کی ہے کہ اس بارے میں مزید چھان بین کی جائے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کہ آخر یہ وائرس دنیا میں کس جگہ سب سے پہلے نمودار ہو ا تھا۔ اس رپورٹ کو دنیا کے چودہ بڑے اور اہم ممالک نے بھی مسترد کردیا ہے اور اس کی مزید تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں