کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لئے ہر آپشن پر غور کر رہے ہیں، ڈگ فورڈ

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز15،ستمبر، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اونٹاریو میں کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لئے ہر آپشن زیر غور ہے اور حکومت اس نئی لہر سے نمٹنے کے لئے پوری طر ح تیار ہے۔حکومتی ترجمان کرسٹین ایلٹ کا کہنا ہے کہ اونٹاریو میں کورونا کے کیسز میں دوبارہ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے مزید کہا کہ کچھ علاقوں میں یہ اضافہ بغور مانیٹر کیا جا رہا ہے اور دوسرے علاقوں میں بھی صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں