کورونا کی وجہ سے اس بار ٹورنٹو میں کینیڈا ڈے کی تقریبات ممکن نہیں ہوں گی، شہری حکام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز2 مئی ، 2020،
شہری انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے شہری انتظام میں تیزی سے تبدیلیاں وقوع پذیر ہو رہی ہیں کیونکہ سب سے پہلی ترجیح شہریوں کی جان اور صحت کا تحفظ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انتظامیہ کے مطابق رواں سال یکم جولائی کو ٹورنٹو میں کینیڈا ڈے کی تقریبات کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکے گا اس کی بجائے زیادہ تر تقریبات آن لائن طریقے پر ہی منعقد کی جائیں گی۔


متعلقہ خبریں