کورونا کی وجہ سے ریسٹورنٹ بند، چوہوں نے گھروں کا رخ کر لیا شہری پریشان

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز16،ستمبر، 2020،
کینیڈا کے متعدد شہروں میں شہریوں کی جانب سے گھروں میں چوہوں کی آمد و رفت اور کھانے پینے کی چیزوں کو خراب کرنے کی شکایات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ماہرین کے مطابق چوہے زیادہ تر خوراک کھانے پینے کے ریسٹورنٹس کی جانب سے ڈسٹ بن میں پھینکی جانے والی اشیاءسے حاصل کرتے ہیں لیکن کورونا کی وجہ سے کئی ماہ سے ریسٹورنٹ بند ہیں جس کی وجہ سے اب چوہوں نے خوراک کے حصول کے لئے گھروں کا رخ کر لیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جب ریسٹورنٹس کھل جائیں گے تو یہ اپنی پرانی جگہوں پر واپس چلے جائیں گے۔اس دوران حشرات الارض مارنے والی کمپنیوں کی چاندی ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں