کورونا کی ویکسین اس سال کے آخر تک تیار ہونے کا امکان ہے، عالمی ادارہ صحت

 

قومی آواز :جنیوا،
کینیڈین نیوز7،اکتوبر، 2020،
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈرس ایڈ بانوم نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک کورونا کی ویکسین تیار ہونے کی قوی امید ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ویکسین کی تیاری کے بعد اس کی تقسیم کے لئے سیاسی قیادت کو کردار ادا کرنا ہوگا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ویکسین کی دنیا کے ہر شخص تک رسائی ممکن بنانے کے لئے جدید سائنسی او ر سماجی ضابطوں پر عمل کرنا ہوگا۔


متعلقہ خبریں