کورونا کی ویکسین تک ہر ملک کو رسائی حاصل ہونی چاہئے، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز4 جون، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اگر کورونا کی کوئی قابل عمل ویکسین بنتی ہے تو اس تک دنیا کے ہر ملک کو رسائی ملنی چاہئے۔ انہوں نے یہ بات تیسری عالمی سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ غریب ممالک کو کورونا وباءکے دوران ویکسین تک رسائی دی جانی چاہیے۔اگلی سربراہ کانفرنس برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کی سربراہی میں ہو گی۔


متعلقہ خبریں