کورونا کے بارے میں پاکستان کی پالیسی ایشیاءمیں بہترین ہے، آئی پی سی

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز6،اکتوبر، 2020،
انٹر نیشنل پالیسی سینٹر فار انکلیوسیو گروتھ کی جانب سے منعقدہ گلوبل کانفرنس میں پاکستان کے کورونا سے نمٹنے کے اقدامات کو بہترین قرار دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ یونیسیف اقوام متحدہ کے حوالے سے کی جانے والی ایک تحقیق میں وسیع میپنگ کے زریعے ایشیاءبھر میں کورونا وباءکے پھیلاﺅ کو روکے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے اقدامات کو ایشیاءمیں بہترین قرار دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں