کورونا کے خلاف بہترین حکمت عملی اختیار کی ، خوف کی فضاءختم ہو رہی ہے، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز3 مئی ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلا ف حکومت نے بہترین حکمت عملی پر عمل کیا جس کے نتیجے میں ملک میں خوف کی فضاءختم ہو رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے یہ بات مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوا ن سے ایک ملاقات کے دوران کہی۔ انہوںنے کہا کہ عام آدمی کو فوری ریلیف پہنچانے کے لئے سارے وسائل استعمال کر رہے ہیں۔مستقبل میں بڑے اقدامات سامنے آئیں گے۔


متعلقہ خبریں