کورونا کے دوران نئے الیکشن بھی ہو سکتے ہیں،وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوکا اہم اعلان

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز 21،اکتوبر، 2020،
کورونا کی دوسری لہر کے دوران ہی نئے الیکشن کا انعقاد بھی ہو سکتا ہے۔ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے یہ بات اٹاوا میں ایک نیوز بریفنگ کے دوران کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کورونا کے دوران تقسیم ہونے والی امداد پر سوال اٹھا رہی ہے جس کی وجہ سے مشکلات ہو سکتی ہیں۔ دوسری جانب اپوزیشن رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ کورونا کے امدادی پروگرام میں بد عنوانی ہو ئی ہے جس کی تحقیقات کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں