کورونا کے مرکز ووہان میں ایک کروڑ ٹیسٹ ، صرف تین سو مثبت آئے، حکام

قومی آواز :ووہان،
کینیڈین نیوز3 جون، 2020،
کورونا کی شروعات کرنے والے چائنا کے شہر ووہان میں ایک پروجیکٹ کے دوران انیس دن میں ایک کروڑ شہریوں کو ٹیسٹ کیا گیا اور نتائج حیران کن حد تک بہتر آئے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ایک کروڑ میں سے صرف تین سو افراد میں کورونا مثبت پایا گیا باقی لوگ مکمل صحتمند قرار دئیے گئے۔چائنا سینٹر فار ڈیزیز کے ڈائریکٹر فینگ زیجان کے مطابق اس رپورٹ سے ووہان اور چائنا کے لوگوں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں