کوسٹل پائپ لائن کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے باہمی افہام و تفہیم بہت ضروری ہے، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز19فروری، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کوسٹل پائپ لائن منصوبے پر اتفاق رائے پیدا کرنے اور مسائل کو حل کرنے کے لئے باہمی افہام و تفہیم کی اشد ضرورت ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وہ منگل کو ہاﺅس آف کامن میں اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ منصوبے کے احتجاج ایک بہت بڑا اور حساس معاملہ ہے جسے وہ پر امن طریقے پر حل کرنے کے خواہشمند ہیں۔


متعلقہ خبریں