کوٹنیل گرین کے حریف کھلاڑی کو بلا مارنے پر کرکٹر کو دس میچ کی پابندی کا سامنا

 

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز17،ستمبر، 2020،
ووسٹر شائر کاﺅنٹی لیگ کے دوران کوٹینل گرین اور بارونگٹن کے درمیان میچ میں گرما گرمی کے دوران ایک کھلاڑی نے مخالف کھلاڑی کو بلا دے مارا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انتظامیہ نے اس واقعے کے بعد کھلاڑی پر دس میچ نہ کھیلنے کی پابندی لگا دی۔ اس دوران پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی تھی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔


متعلقہ خبریں