کھلی جگہوں کے ساتھ چار دیواری میں بھی ماسک پہننے کی پابندی عائد ہو گی، سٹی کونسل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،1 جولائی، 2020،
ٹورنٹو سٹی کونسل نے چار دیواری کے اندر ہونے والے چھوٹے بڑے اجتماعات میں ماسک پہننے کی پابندی عائد کر دی ہے۔پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس بل کے تحت بچے اور صحت کی کسی دیگر پیچیدگی کا شکار لوگ اس سے مستثنیٰ ہو ں گے۔مئیر جان ٹوری کا کہنا ہے کہ اس بل کا مقصد لوگوں کو ایک دوسرے سے لگنے والے وائرس سے بچانا ہے۔


متعلقہ خبریں