کیلگری زو میں پیدا ہونے والا زرافے کا بچہ چند دن بعد ہی مر گیا، عملہ اداس

کیلگری زو میں پیدا ہونے والا زرافے کا بچہ چند دن بعد ہی مر گیا، عملہ اداس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6اکتوبر ، 2019،
کیلگری زو میں پیدا ہونے والا نر زرافہ بچہ پیدائشی خامی کی وجہ سے ہفتے کو چل بسا۔ زو کے ڈاکٹروں کے مطابق ایمارا نامی مادہ زرافہ تین دفعہ میں صرف ایک بار ہی بچے کو جنم دے سکی مگر بد قسمتی سے بچہ زیادہ دن زندہ نہیں رہ پایا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔زو کا عملہ اور جانوروں سے محبت کرنے کرنے والوں میں اس واقعے سے مایوسی اور دکھ پھیل گیا۔


متعلقہ خبریں