کیلی فورنیا کی آگ شدت اختیار کر گئی،پاور لائنز کو خطرہ، بجلی معطل

 

قومی آواز :شاور لیک،
کینیڈین نیوز8،ستمبر، 2020،
کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی آگ مزید شدت اختیار کر گئی ہے اور بہت سے علاقوں میں بجلی کی تنصیبت کو پہنچنے والے نقصانات کی وجہ سے بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی ہے۔محکمے کے مطابق ایک لاکھ بہتر ہزار لوگ بجلی سے محروم ہو چکے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ محکمہ جنگلات کے ترجمان لین ٹولماچوف کا کہنا ہے کہ آگ کافی پھیل گئی ہے مگر ا س پر قابو پا لیا جائے گا۔ اس کے علاوہ خراب موسم کی وجہ سے آگ کے مختلف علاقوں میں لگنے کا امکان بھی پیدا ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں