کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، متاثرہ آبادی کا ہیلی کاپٹروں کے زریعے انخلائ

 

قومی آواز :کیلی فورنیا،
کینیڈین نیوز7،ستمبر، 2020،
کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی ہے اور مقامی حکام کے مطابق سیرا نیشنل پارک میں پھنسے لوگوں کو بچانے کے ہیلی کاپٹروں کا استعمال کیا گیا۔ اس دوران بارہ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جنگلوں میں لگنے والی اس آگ کو کریک فائر کا نام دیا گیا ہے جو جمعہ کو شروع ہوئی تھی اور جس نے دیکھتے ہی دیکھتے سیکڑوں مربع میل کے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔


متعلقہ خبریں