کیمبرج اونٹاریوحادثے کےزخمی دو ماہ کے بچے کو ابھی تک ہوش نہیں آیا

November 30th , 2016

قومی آواز ۔ کیمبرج اونٹاریو کے پاس ہائی وے سیون پر پچھلے ویک اینڈ پر امپئیرڈ ڈرائیونگ کی وجہ بنے والے حادثے میں شدید زخمی حالت میں پائے گئے دو ماہ کے بچے جارج کوابھی تک ھوش نہیں آیا ہے ۔ یادرہے کہ اس حادثے میں دو سالہ بچے جارج کی تیس سالہ والدہ جانبحق ہو گئیں تھیں۔