کیمیکل سے لدی ٹرین پٹری سے اتر گئی، مکینوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،3ستمبر 2019،
پیسفک ریلوے کے مطابق البرٹا کے گاﺅں بیرن کے نزدیک کیمیکل سے لدی ایک ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کی وجہ سے ٹرین سروس معطل کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق ٹرین میں خطرناک کیمیکل اوکٹین لدا ہوا تھا جو لیک ہونا شروع ہو گیا ہے۔ ترجمان نے علاقہ مکینوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی ہنگامی حالت سے بچنے کے لئے علاقہ خالی کر کے محفوظ مقام کی طرف چلے جائیں۔ م۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
کنیوں کو علاقہ محفوظ قرار دئیے جانے کے بعد ہی واپس آنے کی اجازت دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں