کینجھر جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹ گئی، دس خواتین ڈوب کر جاح بحق

 

قومی آواز :ٹھٹہ،
کینیڈین نیوز18، اگست، 2020،
کینجھر جھیل میں تفریح کے لئے آنے والی دس خواتین کشتی الٹ جانے کی وجہ سے جھیل میں ڈوب کر جاح بحق ہو گئیں جبکہ تین خواتین کو بچا لیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ کے مطابق کشتی صرف چار افراد کے لئے تھی لیکن ملاح نے اس میں تیرہ خواتین کو سوار کر لیا تھا جس کی وجہ سے کشتی کا توازن خراب ہو گیا اور وہ الٹ گئی۔ جاح بحق ہونے والی خواتین کا تعلق کراچی کے علاقے محمود آباد سے تھا۔


متعلقہ خبریں