کینیڈا ، میکسیکو ،امریکہ کے درمیان نئے معاہدے پر عملد رآمد یکم جولائی سے، یو ایس حکام

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز25اپریل ، 2020،
واشنگٹن میں اعلیٰ امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ ہونے والے نئے فری ٹریڈ معاہدے پر ہوم ورک مکمل کر لیا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس معاہدے پر یکم جولائی 2020سے عملدر آمد ممکن ہو گا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا کی موجودگی میں اس معاہد ے پر عملدرآمد بہت مشکل ہو سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں