کینیڈا آنے والوں کو کورونا سے پاک ہونے کا سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہو گا، سرکاری اعلان

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز31،دسمبر، 2020،
وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کسی بھی کام سے کینیڈا آنے والوں کو کورونا سے پاک ہونے کا سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا اس کے بغیر کینیڈا میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ یہ بات بین الحکومتی تعلقا ت کے وزیر ڈومنی لیبلن نے بتائی۔انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد بیرون ملک سے کسی بھی قسم کے کورونا کی آمد کو روکنا ہے۔


متعلقہ خبریں