کینیڈا امریکہ بارڈر جمعہ کی رات سے غیر ضروری ٹریفک کے لئے بند کر دیا جائے گا، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز20مارچ ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ حکومت جمعہ سے کینیڈا امریکہ بارڈر کو عام ٹریفک کے لئے بند کر رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ صرف ضروری امور کے لے سرحد پار جایا جا سکے گا باقی چیک پوسٹوںکو تا حکم ثانی بند کر دیا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنا ہے۔


متعلقہ خبریں