کینیڈا امریکہ بارڈر پر چینی اسمگلر خاتون گرفتار،پندرہ اونس سونے کے بسکٹ برآمد

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز10، اگست، 2020،
کینیڈین بارڈر سیکورٹی فورس کے ترجمان کے مطابق کینیڈا امریکہ بارڈر پر مینی کے قریب ایک چینی خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے جو پندرہ اونس سے زائد مالیت کے سونے کے بسکٹ امریکہ اسمگل کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سونے کی مالیت عالمی مارکیٹ میں اڑتیس ہزار ڈالر کے قریب بتائی جاتی ہے۔حکام کے مطابق خاتون کو آمیٹی سٹی کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔


متعلقہ خبریں