کینیڈا امریکہ بارڈر کھولنے کا حتمی اعلان ایک ہفتے میں کر دیا جائے گا، جسٹن ٹروڈو

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز23جون،2021
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈین امریکن بارڈر فی الحال پوری طرح کھولنا ممکن نہیں ہے تاہم آنے والے ہفتے میں اس بارے میں حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا کہ بارڈر کو کن پابندیوں کے ساتھ کھولنا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ بزنس مینوں اور دیگر معلقہ حلقوں کی جانب سے مسلسل بارڈر کھولنے کے مطالبے سامنے آ رہے ہیں تاہم فیصلہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہی کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں