کینیڈا اور امریکہ کے بیچ آمد و رفت کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

قومی آواز،
عالمی نیو ز 21اگست،2021
کینیڈا اور امریکہ کے بیچ آمد و رفت کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی نے کینیڈااور میکسیکو کے ساتھ لگنے والے بارڈر پر آمد و رفت کی بندش میں مزید ایک ماہ اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا ہے تاہم جیسے ہی کیسز میں کمی آئے گی بندش میں نرمی کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں