کینیڈا اور امریکہ کے درمیان سرحد مزید ایک ماہ بند رکھی جائے گی، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،16 جون، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا اور امریکہ کے درمیان موجود بارڈر پر سفر کی پابندیاں مزید ایک ماہ جاری رہیں گی۔ انہوںنے کہا کہ دونوں ملکوںکے حکام نے اس معاملے پر باہمی مشاورت کے بعد پابندیاں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ گو بزنس مین کمیونٹی کی جانب سے کافی دباﺅ ہے لیکن دونوں ممالک کے باہمی مفادات زیادہ اہم ہیں۔


متعلقہ خبریں