کینیڈا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی عید الاضحی کی مبارکباد،وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا پیغام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11اگست،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے عیدالاضحی کے موقعے پر اپنے پیغام میں کینیڈا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ موقع ایک دوسرے کے ساتھ یگانگت اور قربانی کے جذبے کو اجاگر کرنے کا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔انہوں نے اس موقع پر لوگوں کو تلقین کی کہ وہ ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہوں اور اس تہوار کو محبت اور خلوص کے ساتھ مل کر گزاریں۔


متعلقہ خبریں