کینیڈا بھر میں حالات معمول پر لانے کے لئے صوبوں کو مختلف مسائل کا سامنا ہے، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز30اپریل ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کے مختلف صوبوں میں حالات مختلف ہیں اور انہیں بدلے ہوئے مسائل کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کورونا وباءکو روکنے کے لئے ہر جگہ مختلف قوانین لاگو کئے گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ ہر جگہ ہر شہر میں اپنے مخصوص مسائل اور وسائل کی وجہ سے مختلف حکمت عملی اختیار کی جارہی ہے مگر سب کا مقصد اس وباءکو شکست دے کر حالات معمول پر لانا ہے۔


متعلقہ خبریں