کینیڈا رشیا کو ہرا کر ڈیوس کپ فائنل میں پہنچ گیا، اسپورٹس حلقوں میں خوشی کی لہر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز24نومبر ، 2019،
میڈرڈ اسپین میں ہونے والے ڈیوس کپ مقابلے میں کینیڈا نے رشیا کو شکست دے کر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
کینیڈا کی طرف سے ویسک پوسپل اور فرینک ڈینسیو نے مقابلے میں حصہ لیا۔کینیڈا پہلی مرتبہ ڈیوس کپ کے فائنل میں پہنچا ہے۔کینیڈا کی ٹیم نے پہلی مرتبہ 1913میں ڈیوس کپ مقابلوںمیں حصہ لیا تھا۔


متعلقہ خبریں