کینیڈا میں ملازمت کے لئے بہترین شہر

قومی آواز ۔
اوٹاوا: کینیڈا میں ملازمت کے لئے بہترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ بی ایم او کے سروے کے مطابق کینیڈا میں ملازمت کے لئے گولف  اونٹاریوبہترین شہروں میں شامل ہیں۔ کینیڈامیں اگر کسی کو ملازمت چاہئے تو اس کے لئے اس کو اس فہرست کودیکھنا چاہئے ،

ان شہروں میں ملازمت کے بہتر مواقع میسر ہیں۔وہاں پر لونی کی قدر اور تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود ملازمت کے مواقع ہیں۔اس فہرست میں گولف پہلے، ریجنیا دوسرے، کیوبک تیسرے،مونکٹن چوتھے،وینکوور پانچویں،ایڈمونٹن چھٹے،ٹورانٹو ساتویں،کنگسٹن آٹھویں، لندن نویں،ونی پگ دسویں نمبر پر ہے