کینیڈا میں فی الحال ہنگامی حالت کے نفاذ کی ضرورت نہیں ہے،وزیر اعظم ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،23مارچ ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ فی الحال ملک بھر میں ہنگامی حالت کے نفاذ کی کوئی ضرورت نہیںہے۔وہ اتوار کو ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ کرونا سے نمٹنے کے لئے صوبے ٹھیک کام کر رہے ہیں اور اگر ضرورت پڑی تو وفاق آگے بڑھ کر اقدامات کرے گا۔


متعلقہ خبریں