کینیڈا میں مقیم امریکی شہری امریکی صدارتی الیکشن میں ووٹ ڈالنے میں آگے

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز 24،اکتوبر، 2020،
کینیڈا میں مقیم امریکی شہری جو طویل عرصے سے کینیڈا میں رہ رہے ہیں یا وہ جن کے پاس دونوں ملکوں کی شہریت ہے امریکی صدارتی الیکشن میں فعال ہو گئے ہیں اور زیادہ تر شہری پوسٹل بیلٹ کے زریعے ڈھڑا دھڑ ووٹ ڈال رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ اس بار الیکشن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مد مقابل جو بائیڈن ہیں جن کے درمیان گھمسان کا رن پڑنے کا امکان ہے۔


متعلقہ خبریں