کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے خلاف حملے پر سخت ایکشن لیا جائے، عمران خان

 

قومی آواز،
نیوز،14جون، 2021
وزیر اعظم عمران خان نے کینیڈا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستانی خاندان پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لے۔انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک میں مسلمانوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ان ممالک کے بعض رہنماؤں کو اس معاملے کی سنگینی کا احساس نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کینیڈا ٹی وی کو ایک انٹر ویو دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ ویب سائٹس نفرت انگیرز مواد پھیلا کر انتشار پھیلانا چاہتی ہیں جن کے خلاف ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں