کینیڈا میں کرونا متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی،وفاقی وزارت صحت

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیو21مارچ ، 2020،
وفاقی وزارت صحت کے ایک بیان کے مطابق ملک بھر میںکرونا کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی ہے۔اس مرض سے اب تک تیرہ افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے جبکہ نئے کیسز کی آمد کا سلسلہ بھی تیزی سے جاری ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اونٹاریوسے ساٹھ ، برٹش کولمبیا سے ستتر اور البرٹا سے انچاس نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔


متعلقہ خبریں