کینیڈا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پندرہ ہزار کا ہندسہ عبور کر گئی

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز29،دسمبر، 2020،
محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک کینیڈا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پندرہ ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔محکمے کا کہنا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس دوران برطانیہ سے آنے والے نئے اور پہلے سے خطرناک واریانٹ کورونا کے بھی دو نئے مریض سامن آئے ہیں جن پر وائرس کے شدید حملے کا پتہ چلا ہے اور دونوں افراد کو گھر پر ہی قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں