کینیڈا ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہیں کرے گا، ایک سال ملتوی کرنے کا مطالبہ، سی او سی

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،23مارچ ، 2020،
کینیڈین اولمپک کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا اس سال ٹوکیو میں ہونے والے سمر اولمپکس مقابلوں میں شرکت نہیں کرے گا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ یہ اولمپکس کم از کم ایک سال تک کے لئے ملتوی کئے جائیں تاکہ کرونا کی وجہ سے تاخیر کا شکار سیشنز کو مکمل کیا جا سکے۔


متعلقہ خبریں