کینیڈا ڈے پر قدیم قبائل سے اظہار یکجہتی،سی این ٹاور اورنج لائٹ سے منور ہو گا

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز25جون،2021
یکم جولائی کو کینیڈا ڈے کے موقع پر قدیم قبائل سے اظہار یکجہتی کے لئے سی این ٹاور کو اورنج رنگ کی روشنیوں سے منور کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس بار ہو سکتا ہے کہ حکومت کینیڈا ڈے بھرپور طریقے سے منانے کی اجازت دے دے تاہم ابھی ایسا کوئی پروگرام سامنے نہیں آ سکا ہے۔ قدیم قبائل کے اسکول کے بچوں کی قبریں سامنے آنے کے بعد لوگوں میں اداسی پائی جاتی ہے۔


متعلقہ خبریں