کینیڈا کا ملٹری ہیلی کاپٹر بحیرہ روم میں گر کر تباہ، خاتون فوجی کی لاش برآمد دیگر کی تلا ش جاری

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز30اپریل ، 2020،
ناٹو کی فوجی مشق میں حصہ لینے والا کینیڈین ملٹری کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر یونا ن اور اٹلی کے درمیان بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہو گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
عملے کے افراد میں سے صرف ایک خاتون فوجی ابیگالی کا بورو کی لاش تلاش کی جا سکی ہے جبکہ عملے کے دیگر افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ خاتون فوجی کے والد نے اپنی بہادر بیٹی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس کی ملک کے لئے خدمات پر فخر کا اظہار کیا۔


متعلقہ خبریں